پاکستان شائع 01 جنوری 2023 05:18pm سکھر، سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک خاتون جاں بحق لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، متاثرین
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 12:51pm سکھر: نایاب نسل کی ایک اور بلائنڈ ڈولفن ہلاک ڈولفن صبح سے کینال میں موجود تھی، علاقہ مکین
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:19pm خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی خورشید شاہ بیٹےسہارے عدالت پہنچے۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 04:48pm موٹروے کرپشن اسکینڈل: تمام ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مختیارکار شفیق سومرو و دیگر کیس میں شامل ہیں۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 01:18pm بھارت سے 97 افراد پر مشتمل وفد سادھو بیلہ سکھر پہنچ گیا پاکستان میں جس طرح اقلیتوں کی مکمل آزادی ہے، بھارتی یاتری
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 09:23am روہڑی: مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 02:27pm باگڑجی: ڈاکوؤں میں تصادم، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 04:28pm سکھر: گیسٹرو سے مزید تین بچے جاں بحق، تعداد 20 ہوگئی سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سکھر کی...
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 31 اگست 2022 03:55pm بارشوں و سیلاب نے سندھ میں روڈ نیٹ ورک ختم کردیا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پورا پاکستان بارشوں میں بری طرح متاثر ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 02:02pm سندھ و بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 07:07pm روہڑی میں 9 محرم الحرام کا ماتمی جلوس، دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق 9 محرم کے جلوس کے دوران کاندھا دینے کی کوشش میں 6 عزادار شدید گرمی اور حبس کو برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئے۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:21pm سکھر: بیراج کے دروازوں سے مزید 8 لاشیں برآمد 12 روز کے دوران بہہ کرآنے والی نامعلوم لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 02:08pm طوفانی بارش اور سیلاب: دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری سکھربیراج کے 32 نمبر دروازے پر دو لاشیں پھنسی ہوئی ہیں، 50 نمبر دروازے پر خاتون اور 60 نمبر دروازے پر مرد کی لاش موجود ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2022 12:36pm سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو تمام 14 اضلاع میں برتری حاصل ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 07:37pm بلدیاتی انتخابات: 14 اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔