پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:54am پشاور، 8 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان بجلی کا استعمال بڑھ جانے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے، ترجمان پیسکو
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 10:07am پرتشدد واقعات: پشاور پولیس کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا انچارج ایس پی رینک کا آفیسر ہوگا، سی سی پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 12:18am مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آندھی سے بجی کا نظام درہم برہم ہوگیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 03:03pm پشاور: پولیس کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے بچے کو حراست میں لے لیا گیا بچہ ساتویں جماعت کا طالب علم ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2023 10:14am ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار ملزم کوعلاقہ پکہ غلام سے گرفتارکیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 19 مئ 2023 02:47pm ریڈیو پاکستان پشاور کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار ملزم نے گیٹ توڑنے کے بعد 9 ہزار میں فروخت کر دیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2023 09:07am خیبرپختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ میں ملوث 1200 مظاہرین گرفتار 450 افراد تھری ایم پی او جبکہ 300 افراد 7 اے ٹی اے کے تحت گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:33pm ملک بھر میں پی ٹی آئی مظاہرے: اب تک 7 ہلاکتیں، پولیس اہلکاروں سمیت 200 سے زائد افراد زخمی 3 ایس پیز،ایک ڈی ایس پی، 4 ایس ایچ اوز بھی زخمیوں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 10:36pm پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، اسلام آباد، پنجاب خیبرپختونخوا میں فوج طلب پولیس کی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 01:30pm عید الفطرکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی سرکاری ملازمین دفاترسےغائب ملازمین کی حاضری کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 03:47pm سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں، ڈی آئی جی خیبرپختونخوا سوات کے تھانہ کبل میں دھماکے میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 01:06pm طورخم بارڈر پر پاک فوج کی جاری امدادی کارروائیاں مکمل آپریشن میں ملبے تلے دبے 27 ٹرک و کنٹینرز کو نکالا اور 12 شدید زخمیوں کو بچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 10:54am ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 11:37am خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں آج عید منائی جارہی ہے خیبرپختونخوا میں ایک دن پہلے عید منانے کی روایت برقرار
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:32am پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 09:13am خیبر پختونخوا: بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، بحرین پل زیرآب دیر بالا میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک بچہ جاں بحق
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:44am طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری اب تک ملبے سے 3 لاشوں سمیت 12 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:21pm طورخم لینڈ سلائیڈنگ میں ٹرکوں کی تباہی کے مناظر، 3 ہلاک 5 زخمی آج دوپہر دو بجے مال بردار گاڑیوں پر ایک پہاڑی تودہ گرا تھا۔ جس کے نیچے 20 سے 30 کارگو گاڑیاں اور کنٹینرز دب گئے تھے، جبکہ پانچ کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:42am طور خم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی مال بردار گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں پہاڑی تودہ گرتے وقت متعدد گاڑیوں میں آگ بھی لگ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ