▶️ پاکستان شائع 26 جون 2023 03:25pm داعش کے پی پشاور میں اقلیتوں کو نشانہ بنارہی ہے، آئی جی خیرپختونخوا کا انکشاف ان حملوں میں ملک دشمن ایجنسیوں کی شمولیت بعیداز قیاس نہیں، اختر حیات
پاکستان شائع 25 جون 2023 07:22pm سابق وزیر پیر نورالحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری نورالحق قادری کو گرفتار کرکے 30 روز تک سینٹرل جیل پشاور میں رکھا جائے، حکمنامہ
پاکستان شائع 25 جون 2023 06:26pm خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 افراد قتل، سکھ برادری کی نقل مکانی دو روز کے دوران سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر قاتلانہ حملے ہوئے
پاکستان شائع 25 جون 2023 04:55pm وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل پولیس وین امیر مقام کی گاڑی سے ٹکرا گئی
▶️ پاکستان شائع 25 جون 2023 02:59pm پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم ہے۔ قربانی کے جانور دیکھ کر بچے بہت خوش ہیں اور سیلفیاں بھی بناتے ہیں۔ عید...
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm پشاور: 24 گھنٹوں میں سکھ برادری کے 2 افراد پر قاتلانہ حملہ، ایک ہلاک گزشتہ روز بھی فائرنگ سے ایک سکھ زخمی ہوگیا تھا
پاکستان شائع 24 جون 2023 07:01pm پشاور: 11 کلو وزنی کُکر بم ناکارہ بنا دیا گیا اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ نے جیمرز آن کر کے علاقہ سرچنگ کیا۔
پاکستان شائع 24 جون 2023 04:57pm صندل خٹک نے حریم شاہ سے معافی مانگ لی؟ ضمانت پر رہائی کے بعد صندل خٹک کا پہلا بیان
پاکستان شائع 24 جون 2023 02:03pm پشاور میں دیسی ساختہ بم برآمد،11 کلو بارودی مواد موجود تھا، پولیس دیسی ساختہ بم پریشر کوکر میں تیار کیا گیا تھا، پولیس حکام
پاکستان شائع 24 جون 2023 11:56am پشاور: سکھ پر فائرنگ کا مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 03:23pm پشاور: گھر کے اندر سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق چھت کے ملبے میں 5 افراد دب گئے، 2 بچوں کی لاشیں اور 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 20 جون 2023 08:17pm پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام 6 کلو بارودی مواد اور اینٹی پرسنل مائینز ناکارہ بنادئیے گئے، پولیس
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:32am پشاور: گودام میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 11 گاڑیوں اور41 فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔
پاکستان شائع 18 جون 2023 12:48pm پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ شدت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس
کاروبار شائع 17 جون 2023 04:47pm سولر پینلز پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم ہونے کے بعد قیمتوں میں کتنا فرق آئے گا لوگ بجٹ پاس ہونے پر سولر سسٹم کی قیمتوں کی کمی سے آس لگائے بیٹھے ہیں۔
پاکستان شائع 15 جون 2023 11:54am صندل، بادام، چارمغز اور اسپغول: 14 اشیاء سے بنا گرمی کا دشمن پشاور کا قدیم مشروب ’گوند کتیرا‘ گوند کتیرا میں شامل اجزاء جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ توانا بھی رکھتے ہیں۔
پاکستان شائع 13 جون 2023 03:22pm گورنر سے بغاوت کے بعد خیبرپختونخوا کے پارلیمنٹیرینز وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے اختیار ولی نے ن لیگ میں شمولیت کےخواہش مندوں کی فہرست وزیراعظم کو پیش کی۔
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:38pm پشاور: موٹروے ٹول پلازہ پولیس اہلکاروں پر 50 ہزار ریال رشوت کا مقدمہ درج غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے کیس ایف آئی اے کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:10pm 9 مئی واقعات: ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 12:05pm پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا عدالت نے تھری ایم پی او کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا