پاکستان شائع 26 اگست 2023 03:20pm غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان گرفتار مختلف کارروائیوں میں گرفتار افراد کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:25pm کالعدم ٹی ٹی پی سیف اللہ گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاریوں کو بحرین سے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:45pm سابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:28pm خاتون اے ایس پی نے خاتون کو حق مہر میں ملنے والی زمین دلا دی ناہید نے 12 برس تک قانونی جنگ لڑی، بالآخر خاتون افسر نے دادرسی کی
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:55am پشاور: ڈیوٹی پر جانیوالا پولیس کانسٹیبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:16am خیبرپختونخوا : متھرا تحصیل چیئرمین کونسل کی سیٹ پر پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدوار عزیر شیر خان 21464 ووٹ لے کر تحصیل حویلیاں کے چیئرمین منتخب
کھیل شائع 05 اگست 2023 03:43pm حمزہ خان کا آبائی علاقے میں شاندار استقبال، شہریوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص ورلڈ جونیئراسکواش چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے کےلئے بہت محنت کی تھی، حمزہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 01:33pm ڈی آئی خان میں علی امین گنڈا پور گھر پر چھاپہ، غلیلوں، ڈنڈوں سمیت متعدد اشیا برآمد امدادی سامان ہم نے خود خریدا تھا، رسیدیں ہمارے پاس موجود ہیں، بھائی علی امین
پاکستان شائع 03 اگست 2023 10:06pm علی مسجد خود کش حملے کے مزید دو سہولت کار گرفتار دوران تفتیش دونوں سہولت کاروں نے اعتراف جرم کرلیا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:34pm پشاور میں 14 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ پشاور کے علاقے متھرا میں لوکل گورنمنٹ کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 03 اگست 2023 08:36am پشاور میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دودھ فروش جاں بحق دکاندار کی کوئی دشمنی نہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:18pm باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی کوئی خاص ٹارگٹ تھا، ملزمان تک تقریبا پہنچ چکے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 12:27pm باڑہ میں پولیس اور ایف اسی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ پسپا پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 12:57pm خیبرپختونخوا: حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث افراد کے ہینڈلرز کا سراغ مل گیا پشاور اور مضافات میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:28am پختونخوا پولیس کی شکایتیں سننے کیلئے ’جوان ایپ‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کانسٹیبل سے لیکر اعلیٰ حکام تک سب جوان ایپ استعمال کرسکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 09:50pm خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکا، پولیس افسر شہید دھماکے سے مسجد کی عمارت بھی منہدم ہوگئی، پولیس حکام
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 03:47pm پشاور میں فائرنگ، پبلک سروس کمیشن میں تعینات افسر جاں بحق شاہ پور میں فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 10:44pm بہادر پولیس کانسٹیبل نے طغیانی میں پھنسے دو بچوں کو بچالیا بچے بکریوں کے لیے پتے کاٹنے گئے تھے کہ پانی کا ریلہ آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 06:13am خیبرپختونخوا: ایک سال کے دوران 665 دہشتگرد حملے 139 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جنوبی اضلاع دہشتگردی سے زیادہ متاثر
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 02:14pm ریگی میں ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے دو کم عمر لڑکیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد خیبر سے لاپتا دونوں لڑکیاں ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے گھر سے نکلی تھیں، ایف آئی آر