کھیل اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 06:53pm نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:36pm وزیراعظم نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 رُکنی کمیٹی تشکیل دے دی سیکرٹری دا خلہ کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شامل ہوں گے
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 01:11pm سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کیخلاف پلان تیار، گرفتاریاں متوقع حساس اداروں کے افسران نے'پلان آف ایکشن' سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:22pm سپریم کورٹ ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 07:15pm دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا ریاست بھرپور جواب دے گی، نگراں وزیراعظم نگراں وفاقی کابینہ کی باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:14pm کراچی کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کراچی الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 08:13pm سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی قائم کمیٹی 9 مئی 2023 کے واقعات کا جائزہ لے گی اور آئندہ روک تھام کی سفارشات پیش کرے گی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 12:27pm آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 07:24pm بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 07:58pm اسلام آباد میں گرفتار مظاہرین میں سے بیشتر رہا، مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم بلوچستان سے آنیوالے پرامن رہے، یہاں سے شامل نقاب پوشوں نے پتھراؤ کیا، روکنے کا سبب تھریٹ الرٹ تھا، وزرا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:15pm نیب نے فوا د چوہدری کی جیل میں گرفتاری ڈال دی نیب کو فواد چوہداری کے وارنٹ کی تکیمل اورشامل تفتیش کی اجازت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:28pm بجلی چوروں کی شامت، صدر عارف علوی نے قانون میں ترمیم کردی صدر مملکت نے کریمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:15pm عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے کارروائی کا آغاز، پولیس کا مقامی عدالت سے رجوع درخواست میں عادل راجہ کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 05:57pm سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 08:18pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے وارنٹ گرفتاری چیئرمین نیب کے دستخطوں سے جاری ہوئے، ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:51pm آرمی چیف کی حکومت کو پائیدار معاشی بحالی کیلئے فوج کے مکمل تعاون کی یقین دہانی اجلاس میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:24pm کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 12:13pm نگراں وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا کابینہ ملکی معاشی اورامن وامان کی صورتحال کا جائزہ لے گی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:45pm نگراں وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو ہائیڈل منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت وفاق کی ذمہ داری ہے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کاکڑ