پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:12pm خالی خزانے والے صوبے میں مشعال یوسفزئی کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ 'کنگال خیبر پختونخوا میں عیاشیوں کے نئے ریکارڈ'
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:57pm بشام حملے پر 12 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار، گاڑی اور حملہ آور افغانستان سے آئے، سی ٹی ڈی ذرائع گاڑی چمن کے راستے پہنچائی گئی، 10 دن شانگلہ میں پارک رہی، ماسٹر مائنڈ بلال ہے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:48pm کے پی حکومت کا صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کا فیصلہ پیکج پر 1.15 ارب روپے لاگت آئے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 06:39pm پاک افغان سرحد پر گولہ باری سے نقل مکانی، دفتر خارجہ کی آپریشن کی تصدیق، قبول کرتے ہیں بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، کابل کرم کے سرحدی علاقے پر پکتیا سے مارٹر گولے فائر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:15pm خیبرپختونخواہ میں پرویز خٹک کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے پر پی ٹی آئی کا موقف آگیا آج نیوز کی جانب سے رابطہ کرنے پر دونوں جماعتوں نے حقیقت بتادی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 06:53pm جماعت اسلامی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنی دونوں نشستیں کھو دیں نتائج آج ہی کورٹ میں چیلینج کریں گے، سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی باجوڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 01:38pm پی پی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں واضح، ن لیگ کو دو صوبوں میں اتحاد بنانا ہوگا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں بھی کشمکش
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:50pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، ڈی آئی خان میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:09pm انتخابی خلاف ورزی: بڈھ بیر میں ووٹر ووٹ ڈالتے ہوئے اپنی ہی ویڈیو بناتا رہا پشاور میں گورنمنٹ مڈل اسکول بڈھ بیرمیں مو بائل فون کا آزادانہ استعال کیا جاتا رہا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:19pm ڈی آئی خان حملہ: شہداء کے لواحقین نگراں وزیراعلیٰ اور پولیس افسران پر برس پڑے دہشت گردوں کو نہیں روک سکتے تو ہمیں بھی مار دو ، لواحقین جذباتی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 03:58pm خواتین کی انتخابی مہم کیخلاف فتویٰ، نفرت کا نتیجہ یا عورتوں کی طاقت کا خوف چار سو علماء نے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:08pm نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد میں تنازع ہوا، نمازیوں کی مداخلت پر معاملہ ختم ہوگیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 12:10am خیبرپختونخوا کا واحد ضلع جہاں پہلی بار 5 خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں سیاست ایک بہت ہی خوبصورت کرئیر ہے، جس میں عورت کی زیادہ ضرورت ہے، معراج ہمایوں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:31pm پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا سے ٹکٹ جاری، بیرسٹر گوہر بونیر، شیر افضل لکی مروت سے امیدوار شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔
بلاگ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 04:00pm پہاڑوں،صحراؤں اور مرغزاروں کی سرزمین سنکیانگ کا شہر اُرمچی یہ سیاحوں کو ماضی ۔حال اور مستقبل کی ایک ساتھ جھلک دکھاتا ہے۔
بلاگ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:58pm چینگڈو: ’پانڈوں کا آبائی شہر‘ یا زمین پر جنت شہر کے اندر پارکس تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن 'پارک کے اندر شہر' دیکھنا ہے تو چین کے اس شہر کی سیر لازم ہے
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:24pm پی پی اور جے یو آئی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا خیبرپختوخوا میں تین سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھکیں جاری
دنیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 11:33am سنکیانگ کا دل ’کاشغر‘ آپکو 2000 سال پرانے ماضی سے جوڑ دیتا ہے کاشغر میں شہر کا تاریخی دروازہ کھولنے کے لیے اب بھی قدیم طرز پر تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:03pm قصہ مطلوب افراد کی فہرست کا ۔۔۔۔۔۔۔ 'نام احسان اللہ خان لیکن تصویر سینئر قبائلی صحافی اور مصنف احسان داوڑ کی تھی'۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات