▶️ پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:25am سائفر کیس میں حکم امتناع ختم، گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم اٹارنی جنرل نے ان کیمرا کارروائی از سر نو دہرانے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 12:40pm اداروں کو عدالتوں پر یقین نہیں، وقت آئے گا ریاستی اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی جو لوگ دس سال سے لاپتا ہوں یا پندرہ سال سے، زندہ ہیں یا مردہ، حکومت معلومات فراہم کرے گی، عدالت
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 03:50pm اسلام آباد: نوجوان آزاد امیدوار کے کاغذات پر اعتراضات کا انوکھا کیس ریٹرنگ افسر نے ایپلیٹ ٹریبیونل کے سامنے غلطی تسلیم کر لی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:49pm بلوچ مظاہرین کو ہراساں کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری لاپتہ بلوچ افراد کے اہل خانہ کو زبردستی پریس کلب کے سامنے سے نہ اٹھایا جائے، عدالتی حکم
▶️ پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:36pm نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہٹانے اور ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز کو 5 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 12:47pm جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا علی نواز اعوان کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 01:34pm سزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا سزا یافتہ الیکشن لڑنے کیلئے ہائیکورٹ سنگل بنچ فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:22pm کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر کون کہاں سماعت کرے گا؟ جج کا فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:00am فواد چوہدری کی جیل میں اوپن ٹرائل کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس الیکشن کمیشن کو جیل میں اوپن ٹرائل کی ہدایت کی جائے، فواد چوہدری کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 01:06pm کرپشن کیس میں فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی منظور تفتیش مکمل کرلیں اور ان کی وکلاء سے ملاقات بھی کرادیں، احتساب عدالت کا پراسیکیوٹر کو حکم
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 11:36am تھری ایم پی او کے تحت تمام گرفتاریوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ شاندانہ گلزار اور شہریار آفریدی کے خلاف جاری ایم پی او آرڈرز کالعدم قرار
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:27am ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:19pm نگراں حکومت کے تحت خوفناک نظام، کیا انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:15pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا، تحریری حکم نامہ جاری عمران خان کے سائفر کیس میں 12 دسمبر کو دیے گئے آرڈر کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 06:19pm 190 ملین پاونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ چیف جسٹس نے 190ملین پاونڈ کی تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کروا دی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 03:31pm آڈیو لیکس: کوئی بھی سستے ریکارڈنگ ٹولز خرید سکتا ہے، وزارت دفاع کا جواب وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 05:04pm سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 12:09pm آئی ایس آئی کے پاس سوشل میڈیا پر جاری معلومات کا سورس پتا لگانے کی صلاحیت نہیں، تحریری حکم نامہ کیا ریاستِ پاکستان کے پاس غیرقانونی سرویلنس کوروکنے کی صلاحیت ہے؟ آڈیو لیک کیس کے تحریری حکم نامے میں سوال
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:12am گزشتہ سال کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2024 تک درست قرار پٹشنر کا کیس میں جو خرچ آیا وہ بھی پی ایم ڈی سی ادا کرے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم