پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:46pm شیخ رشید سمیت 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پہلے سے ہی نو فلائی زون لسٹ میں شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 09:24pm رہنما تحریک انصاف بابر اعوان لندن روانہ بابر اعوان دن 1 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ سے نجی پرواز وی ایس 379 کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:12pm تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل نو فلائی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 226 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:20pm پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری کا امکان فہرست میں شامل بیشتر افراد روپوش ہیں، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:52pm عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 70 پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل شیخ رشید، شہریار آفریدی، مراد سعید اور علی محمد خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:51pm پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 09:01pm رہائی ملتے ہی شیریں مزاری چوتھی بار گرفتار شیریں مزاری کسی مقدمے میں نامزد نہیں تو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے،لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 08:46am روڈ ٹو مکہ کے تحت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز روانہ پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لے کر مدینہ کیلئے روانہ ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 09:42pm مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا آگ ٹریل فور کے قریب اونچائی کے مقام پر بھڑکی تھی، محکمہ جنگلات
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:32pm ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں ایف آئی اے نے 19 مئی کو چیئرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:07am شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کیخلاف مقدمہ درج اسلام آباد میں درج مقدمہ جعل سازی، دھوکہ دہی سے رقم بٹورنے کے الزامات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:15pm محکمہ متروکہ وقف املاک کا شیخ رشید کے بھائی کو دوبارہ نوٹس جاری نوٹس شیخ صدیق کے نام پر 12 مئی کو جاری کیا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 07:22pm فیاض الحسن گرفتار، پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر چھاپہ اگر عمران کا ساتھ دینا جرم ہے تو یہ جرم میں کرتا رہوں گا، شیخ رشید کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 06:07pm 9 مئی کو 6 سو کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، محسن نقوی پلان کے تحت عسکری ٹاور پر حملہ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:57pm سپریم کورٹ کے باہر جے یو آئی اور پی ڈی ایم کا دھرنا، مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں جے یو آئی نے چاروں صوبوں سے کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری شروع کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 08:51am اسلام آباد میں ملزمان کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید شہید ہیڈ کانسٹیبل احمد یار تھانہ کرپا میں تعینات تھا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:21am یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:12pm وزیراعلیٰ کی نقل و حرکت پر پابندی کی خبروں کے بعد گلگت بلتستان ہاؤس سے نفری واپس گلگت بلتستان ہاؤس کے باہر رینجرزاورپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش