پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:21pm دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے کیس میں فیصل جاوید پر فرد جرم عائد عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کیس میں 13 مئی کو گواہان کے بیانات طلب کرلیے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:13pm پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:06pm عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آج باقی وکلا کی طرح ہماری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:54pm جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا آئندہ حکمت عملی پر غور پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:09pm وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں، صرف کلکو لیٹر کی ضرورت ہوتی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فریقین کو سمجھوتہ کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
دنیا شائع 13 مارچ 2024 01:58pm برطانیہ ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کیلئے تیار تجارتی سطح پر 2028 تک لانچنگ، آبزرویشن لاؤنج سے مسافر وسیع نظاروں سے محظوظ ہوسکیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 01:48pm عریشہ رضی نے ادائیگی عمرہ کی سعادت حاصل کرلی اداکارہ نے فالوورز کے لیے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئرکیں
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 01:24pm کم عمر لڑکی سے شادی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنادی گئی نکاح کے گواہ اور نکاح خواں کیس میں مفرور ہیں، عدالت
دنیا شائع 13 مارچ 2024 01:16pm روس کے صدر پوٹن نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی امریکا اپنے فوجی یوکرین بھیجنے سے باز رہے، ٹی وی انٹرویو، یوکرین کو پھر مذاکرات کی پیشکش
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 01:13pm لاہور ہائیکورٹ کی ریسٹورینٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:46pm لاہور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 12:33pm غصیلے ساتھی سے نمٹنے کے 5 آسان طریقے جوش میں ہوش نہ کھوئیں بلکہ سمجھداری سے کام لیں
دنیا شائع 13 مارچ 2024 12:29pm فرانسیسی اخبار کی بے شرمی، غزہ کے مصائب پر بھی کارٹون بنا ڈالا بائیں بازو کے روزنامہ 'لبریشن' کو سوشل میڈیا پر شدید نکتہ چینی کا سامنا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:26pm پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا 18 شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 12:17pm ’کسی کو تو معصوم رہنے دیں‘ ، محمد شیراز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شمولیت پرتنقید اداکارہ مشی خان بھی مذکورہ چینل اور بچے کے والد پر برس پڑیں
دنیا شائع 13 مارچ 2024 12:04pm دنیا کا پہلا اے آئی سوفٹ ویئر انجینیر آگیا، کیا کیا کرسکتا ہے؟ 'ڈیون' مصنوعی ذہانت کی کئی نامور کمپنیوں کے انٹرویو پر مبنی آزمائش میں کامیاب رہا ہے۔
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:51am 9 مئی مقدمات: عمران خان اور شریک ملزمان میں آج بھی چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں آئندہ سماعت پر مقدمے کے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ہوں گی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:38am عمران سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس میں اڈیالہ جیل سپر نٹنڈنٹ کو نوٹس جاری جسٹس سمن رفعت امتیاز نے علامہ ناصرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 11:27am موبائل فون چھوڑ کر زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے، 75 فیصد امریکی طلبہ کی رائے بچوں پر سوشل میڈیا کے اثرات پر امریکا میں شدید تشویش، کینیڈا نے بھی قواعد و ضوابط نافذ کردیے۔
لائف اسٹائل شائع 13 مارچ 2024 11:16am ’اللہ ہو اللہ‘ ، ماہِ مُبارک میں مداحوں کے لیے عاطف اسلم کی ٹریٹ گلوکارکی آواز اور تاریخی بادشاہی مسجد کے خوبصورت مناظر نے دیکھنے والوں کے دلوں کو چھولیا ۔