پاکستان شائع 27 جون 2022 09:48pm ملک میں چائے کی درآمدات میں 8.17 فیصد اضافہ جولائی تا مئی (2021-22) کے دوران چائے کی درآمدات تقریباً 58.9 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں