دنیا شائع 04 اگست 2022 04:29pm امریکی اسپیکر کا دورہ، آبنائے تائیوان میں چین کی بڑی فوجی مشقوں کا آغاز چین نے "سزا" دینے کا عہد کرتے ہوئے تائیوان کے آس پاس کے سمندروں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔